Friday 6 September 2013








ناخن پر حاضرات
کافور کی سیاہی اپاڑ کر اس میں عطر ملا کر کسی نا بالغ بچے کے ناخن یا ہتھیلی پر سیاہی لگائیں اور اس سیاہی پر چالس مرتبہ اس عزیمت کو پڑھ کر دم کریں بچے کے ہاتھ میں سیاہی لگانے کے بعد مندرجہ ذیل عزیمت کو لاتعداد مرتبہ پڑھتے رھیں انشااللہ چند منٹ میں حاضرات ھونگی چار موکل لڑکے کو نظر آئیں گے جو اسکے سوالوں کا جواب دیں گے
عزیمت یہ ھے!
یَا ھُوَ یَا ھُوَ یامَن ھُو یامَن لَیسَ لَہُ اِلاَ ھوُ








تسخیر جن و انسان :
اگر کسی کا ارادہ ہو جنات اور انسان کو مسخر کرنے کا تو
7 دن، ہفتہ سے بعد از نماز عشاء هر روز 3 هزاردفعہ
الله الصمد پڑھیں۔
اگر اس زیادہ کوئ پڑھ سکتا ہے تو وہ 6666 دفعہ پڑھیں
تمام امور میں کامیابی یقینی ہو گی تسخیر انتہائ ہو گی
اس کی اجازت ضرور لیں
1

Thursday 5 September 2013

Sare zindgee ka pani

سورۃ رحمٰن کا عجیب کمالات کا عمل

ایک کورا گھڑا لے لیں۔اگر گھڑا نہیں ہے تو پانی کی بوتل لے لیں۔اکتالیس دفعہ سورۃ رحمٰن اور اکتالیس دفعہ ہی سورۃ تغابن پڑھ کر اس پانی پر دم کر لیں۔ذندگی بھر کے لیے یہ پانی کافی ہے۔پڑھنا بھی ایک دفعہ ہے۔ایک نشت میں تین چار افراد بھی پڑھ سکتے ہیں اور اگر ایک فرد پڑھے تو تین،چار دن میں بھی پڑھ سکتا ہے۔جو پڑھیں پانی پہ پھونک مار دیں۔یہ پانی استعمال بھی کرتے جائیں اور بڑھاتے بھی جائیں۔کھانا پکانے،چائے بنانے،سالن بنانے،آٹا گوندھنے میں استعمال کریں۔نہانا نہیں ہے۔جادو،جنات،دل کے مریض،فالج کے مریض،آنکھیں اندھی ہو گئی ہوں۔سب کے لیے عجیب کمال کا عمل ہے۔سورۃ تغابن اور سورۃ رحمٰن کے اس عمل سے کوئی مریض نہیں جو ٹھیک نہ ہو۔ سات دفعہ بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيْم کا اور يا حَفِيْظُ گیارہ دفعہ پڑھ کر خود پہ حفاطت کا لاک لگائیں پھر پڑھیں۔

سورۃ رحمٰن کے فوائد

۱۔دل کے والو بند ہوں ،گردے فیل ہو گئے ہوں تو سورۃ رحمٰن روزانہ اکیس دفعہ سنیں۔اور اگر پڑھا ہوا نہیں ہے تو سنتے بھی جائیں اور سورۃ رحمٰن کے اوپر انگلی بھی پھیرتے جائیں۔
۲۔جو بچہ کند ذہن ہو،ابنارمل ہو، بچہ شیطان ہو،کوئی فرد بیمار ہو، اسکے سرہانے سورۃ رحمٰن ہلکی آواز میں لگا کہ رکھ دیں۔مستقل لگا رہنے دیں۔
۳۔سورۃ رحمٰن پڑھنے یا سننے سے جتنی نعمتوں کا ذکر اس میں ہے مل جاتی ہیں
۴۔گھر کے مسئلے ہوں،سکون عافیت کے لیے،ڈیپریشن دور کرنے کے لیے،جادو ،جنات کے مارے سارا دن سورۃ رحمٰن لگا دیں۔پڑھ کر پانی پر دم